اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Make Partitions Easily&Quickly for all Windows Platforms★★★★★★★★★★★★★★★★☆EaseUS Partition Master☆★★★★★★★★★★★★★★★★
ممبز آپ کے لیئے ایک ایسا سافٹ ویئر پیشِ خدمت ہے_ جو پارٹیشن بنانے کیلیئے جدید اور دنیا کا بہترین سافٹ ویئر ہےEaseUS Partition Master
جی بلکل _اِس سافٹ ویئر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ _اِس کے ساتھ کوئی بھی بہ آسانی جادوئی انداز میں پارٹیشن بناسکتا ہے
جو لوگ پرانے طریقے سے پارٹیشن بناتے ہیں _اس میں انکو محنت بھی بہت لگتی ہے اور ڈیٹا بھی زائع ہوجاتا ہے جس وجہ سے وہ چاہتے ہوئے بھی اپنی پسند کے مطابق بار بار پارٹیشن میں تبدیلی نہیں کرپاتے
جنہونے یہ سافٹ ویئر استعمال نہیں کیا ہے_شاید اُن کو پارٹیشن میں تبدیلی کرنے کیلیئے اِس سافٹ ویئر کے آسان ترین انداز کا پتہ نہیں ہوگا
اِس میں آپ کسی بھی پارٹیشن کا سائز کم کرکے دوسرے پارٹیشن کا سائز بڑھا سکتے ہیں وہ بھی بہت آسانی سے
اور اسکے ساتھ ساتھ آپکو پارٹیشن میں ایک قسم کی تبدیلی کا طریقہ بھی ذیل میں بتایہ جارہا ہے تاکہ آپکو اِس سافٹ ویئر کی خوبیوں کا ندازہ ہوسکے
بس کرنا یہ ہے کہ اسکو انسٹال کر کے اوپن کریں اور
جس ڈرائیو کی اسپیس کو کم کرکے جس دوسری ڈرائیو کی اسپیس کو بڑھانا ہے تو اُس میں سے پہلے_ اُس ڈرائیو پر رائٹ کلک کریں جس میں کم کرنا ہے_
پھر
resize/move partition
کی آپشن کو سیلیکٹ کریں_اسکے بعد آسان سے پارٹیشن ہینڈل Partition handle
کو استعمال کرکے پارٹیشن کی اِسپیس کو کم کردیں
اور پھر جس ڈرائیو کا سائیز بڑھانا ہے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق_ اُس کو سیلیکٹ کرکے_ پارٹیشن ہینڈل کے ذریعے جو اسپیس پچھلے پارٹیشن میں کم کی گئی تھی وہ اِس پارٹیشن میں بڑھادیں اور اپلائی کردیں
بس پارٹیشن میں تبدیلی ہوگئی
آپکی ہارڈ ڈرائیو میں جتنی بھیUn Allocated Space
ہے_ وہ آپ اس سافٹ ویئر کے ذریعے بہ آسانی کسی بھی پارٹیشن میں شامل کرسکتے ہیں اور دو پارٹیشنز کو ایک پارٹیشن میں بھی تبدیل کرسکتے ہیں اور بے شمار پارٹیشن کی سہولیات اِس سافٹ ویئر میں موجود ہیں
امید ہے اب آپکو پارٹیشن کے مسئلے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی
Information
☆Key Features☆

- Extend NTFS system partition
- Merge two adjacent partitions
- Convert FAT to NTFS
- Convert primary partition to logical partition
- Linux partition management
- removable storage device, hard disk, GPT disk and FAT/NTFS/EXT2/EXT3 file system.
- Convert MBR to GPT disk, and convert GPT to MBR disk
- Copy entire hard disk to another without Windows reinstallation.
☆Supported Platforms☆
- Support Windows 10
- Windows XP Home Edition and Professional 32 bit and 64 bit Edition
- Support Windows 8.1 and Windows Server 2012 R2
- Support Windows 8 and Windows Server 2012
- Support Windows Home Server
- Support Windows 7 SP1 & Windows Server 2008 R2 SP1
- Windows Server 2008 32 bit and 64 bit Standard, Enterprise and Datacenter Edition, Windows Web Server 2008
- Windows 7 32 bit and 64 bit Edition
- Windows Vista 32 bit and 64 bit Edition
- Windows Server 2003 32 bit and 64 bit Standard and Enterprise Edition, Windows Small Business Server 2003
☆System Requirements☆
CPU: Minimum X86 or compatible CPU with main frequency 500 MHz.
RAM: equal or larger than 512MB.
Disk space: Hard disk drive with 100 MB of available space.
☆Updated☆September 25, 2015
☆Version☆10.8
☆Size☆28.05 mb
☆Download Now☆CLICK HERE
★★★★★★★★★★★★★★★★
All the Best
شکریہ
ABDULLAH ALI
No comments:
Post a Comment